Faysal Quraishi Says Indian Films Must Release In Pakistan

Indian Films Must Release In Pakistan

Faysal Quraishi Says Indian Films Must Release In Pakistan

پاکستان کے سٹائل ایکٹر جن کا اغاز ڈرامہ ٹوبہ ٹیک سنگ سے ہوا فیصل قریشی اپ نے کہا لیا انٹرویو میں انڈین فلم کو پاکستان میں ریلیز کرنے کے بارے میں بات کر رہے تھے. جن میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام انڈین فلم ز کو دیکھنا پسند کرتی ہیں اور ان کا کنٹینٹ دیکھنے کے قابل ہوتا ہے. انٹرویو میں جو فیصل قریشی نے انڈین فلمز کو پاکستان میں ریلیز کرنے کے بارے میں بولا وہ نیچے ہر با ہر ملاحظہ فرمائیں

پاکستانی میں یہ بات جانتا ہوں کہ اگر چلانا ہے ا تو یہ بہت ضروری ہے کہ اپ کو ہندوستانی فلمز لگانی پڑے گی بہت مطلب ہی بات کر رہا ہوں  لیکن یہ میں جانتا ہوں کہ اپ کے لوگ اپ کی  دیکھنا چاہتی ہیں ہندوستانی فلمیں پاکستان میں سو اپ اس پہ اپنی مرضی عائد نہیں کر سکتے ایک ریلیشن ہے اچھا کریں ایک ایک چیز پاکستان میں پورٹل پہ ہمیں جانے کا موقع ملا تھا بہت اچھا موقع تھا ا اپ کو ہندوستان کے تین بڑے پورٹل مل گئے تھے ا لیکن ا پھر خوامخواہ کی لڑائیاں خامہ خواں کے جھگڑے اور وہ ہمارے پورٹل بند کر دیے گئے ورنہ اج پاکستان  سال کا صرف ہماری انڈسٹری جو ہے 60 70 ارب تو ہم لے کر ا رہے ہوتے ہیں ہندوستان سے بٹ پتہ نہیں کیا کہہ سکتے ہیں جہاں سے پیسہ ا رہا ہوتا ہے نہ ہم وہ بند کر دیتے ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *