Dr Affan Qaiser Talk About Oni Shaheed A Palestine Child |With a Lot of Dreams

Dr Affan Qaiser Talk About Oni Shaheed A Palestine Child

Dr Affan Qaiser Talk About Oni Shaheed A Palestine Child

میں ہوں اونی

پاکستانی سوشل میڈیا انفلنسر ڈاکٹر عفان قیصر فلسطینی حملے میں شہید ہونے والے معصوم بچے جن میں اونی ہی شامل ہے کا اپ نے ویڈیو میں ذکر کرتے ہوئے بولے کہ میں بھی ہونی ہوں اور میں انہی کا فین ہوں اور ان کا حرف بہ حرف ویڈیو بیان ہم اس بلاگ میں کور کریں گے

مرنے کے بعد کسی کا خواب کیسے پورا ہوتا ہے یہ تصویر دیکھیے میں ہوں اونی ایک نئی ویڈیو کے ساتھ 12 سال فلسطینی لڑکے کا خواب جو ہے اس کی موت کے بعد کیسے پورا ہوا کہ یہ گیمنگ چینل بنانا چاہتا تھا اور یہ ابو الفلاح یوٹیوبر کی تصویر دیکھی ہے جن کو یہ فالو کرتا تھا ان کے 35.5 ملین بہت بڑا یوٹیوب چینل تھا انہی کی تصویر دوبارہ دیکھی یہ معصوم بچہ اس کی فیملی کو اسرائیلی حملہ نے جب سٹارٹ میں جو  کیے تھے ان حملوں میں یہ بچہ اپنی جان سے چلا گیا اور جو بمبنگ ہوئی تھی اس میں چلا گیا اب اس کے اثارفین کی تعداد جس میں کئی لوگوں نے اسے معافی مانگی کہ کاش ہم اپ کو پہلے جان سکتے اور اس کو ایپریسییشن میں 15 لاکھ سے زیادہ کراس کر چکی ہے

اس کی اس ویڈیو کو 40 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں اور اب یہ بچہ اپنی پوری فیملی کے ساتھ نہیں ہے یہ ایک بچہ ہے اور اس جیسے کئی بچوں کے خواب جو ہیں وہ چکنا چور ہو گئے پوری کی پوری یونیورسٹیاں ختم ہو گئی جو کچھ بننا چاہتی تھی وہ سب فنا ہو گی

کسی کا خواب اللہ نے حقیقت میں بدلنا ہو تو انہی اپ کے سامنے ہے یہ ایک یوٹیوبر کو بہت فالو کرتا تھا وہ تھے ابو الفلاح اس بچے کا مرنا بہت شرم کی بات ہے ابو الفلاح کا اس نے ذکر کیا ویڈیو میں کہ میں اس جیسا بننا چاہتا ہوں بعد میں ابو الفلاح  نے باقاعدہ اس کے لیے ایک ویڈیو جاری کی اور اس کا یہ بچہ ان بہت سے دوسرے لوگوں میں سے ہے جو اس سے بھی چھوٹے ہیں

اگر اللہ نے چاہا تو وہ جنت کے پرندے ہوں گے اب اس بچے کو لوگ معصوم اتنا سا ہے جنت کے پرندے سے تشبیہ دے رہے ہیں یہ وہ بربریت ہے جو پورا مڈل ایسٹ دیکھ رہا ہے وہ مڈل ایسٹ جو ابو فلاح جیسے کئی یوٹیوبر سے بھرا پڑا ہے وہ مڈل ایسٹ جس نے تیل کے ذخائر رکھے لیکن ان بچوں کی مدد کو نہ ائے وہ مڈل ایسٹ جس نے ورلڈ کپ کرائے فٹبال کے ورلڈ کپ کرائے مگر ان کی مدد کے لیے نہ ایا وہ جن کی بڑی بڑی فورسز تھیں مگر ان بچوں کی مدد کے لیے نہ ائے لیکن اللہ کہیں نہ کہیں ان کی مدد کر رہا ہے اس بچے کی ویڈیو کو 40 لاکھ لوگوں کا دیکھا جانا دنیا کے بڑے بڑے یوٹیوبرز تک اس کا پیغام پہنچنا اور 15 لاکھ اس کے چینل کے سبسکرائبر جو ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہے ہیں یہ خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے دنیا بھر میں بہت سے لوگ انہی کو پسند کرتے ہیں وہ اپنے چینل کے بارے میں جوش و خروش سے بات کرتا تھا اب وہ جنت میں زیادہ خوش ہے

جب اپ ظلم کریں گے ظلم سے اپ کسی کی اواز نہیں دبا سکتے تو یہ اپ کو دیکھنا ہوگا کہ اللہ اگر اس اواز کے پیچھے ہے تو وہ اواز کہاں تک چلے جائے گی میں ہوں اونی اور میں خود اونی کا فین ہوں اور اونی کی اواز اپ تک پہنچا رہا ہوں اس اواز کو جہاں تک ہو سکے پہنچائیے اب اس دنیا میں نہیں رہا اس کے خواب زندہ ہیں وہ ایک گیمنگ چینل بنانا چاہتا تھا اور وہ خواب بہت سارے عرب ممالک اور میں کہوں گا بہت سارے مسلمانوں کی بے حسی کی نظر ہو چکے ہیں تھینک یو

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *