Hamza Ali Abbasi and His Wife Annouced to Come Back Again In Showbiz

Hamza Ali Abbasi and His Wife

Hamza Ali Abbasi and His Wife Annouced to Come Back Again In Showbiz

حمزہ علی عباسی اور ان کی اہلیہ کا انڈسٹری میں واپس انے کا اعلان

علی عباسی کے نقشے قدم پہ چلتے ہوئے نعمل خاور نے بھی شوبیز انڈسٹری میں واپسی کا اندیا دے دیا نیمن بہت جلد سکرین  پر نظر ائیں گی کیسا کردار کرنا چاہتی ہے سب بتا دیا اداکار حمزہ نے عباسی سے شادی کے بعد نعمل خاور نے شعبز کو خیرباد کہہ دیا تھا

مذہب کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کی تھی لیکن بعد میں حمزہ نے شوبز میں واپسی کا اعلان کیا اور اپنے بیان میں کہا کہ امید ہے کہ ائندہ ایسے پروجیکٹس میں اداکاری کروں گا جو ان حدود کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ہوں گے جو خدا نے ہمارے لیے طے کی ہے حمزہ علی عباسی اور نیول خاور کی شادی 25 اگست 2019 کو اسلام اباد میں ہوئی تھی

اس سے قبل ان کی شادی کی خبروں کے ساتھ یہ خبر بھی سامنے ائی تھی کہ نیمل نے اداکاری چھوڑ دی ہے شادی کی کچھ روز بعد اپنے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں نعمل نے کہا کہ میری شادی خیر خیریت سے ہو گئی ہے اب میں اپنے مداحوں کے لیے ایک اعلان کرنا چاہتی ہوں کہ میں اداکاری چھوڑ رہی ہوں اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ میرا ذاتی ہے میں نے کسی کے دباؤ میں ا کر یہ فیصلہ نہیں کیا میں نے شادی سے نو ماہ قبل ہی اداکاری چھوڑ دی تھی شوہر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نیول نے بھی شوبز میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے نعمل خاور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ مستقبل میں اداکاری جاری رکھیں گی اور وہ ڈرامے میں رومینٹک کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *