Good News! Islamabad International Airport Gives Free Massager Chairs

Good News! Islamabad International Airport Gives Free Massager Chairs

Good News! Islamabad International Airport Gives Free Massager Chairs

پاکستانی ایئرپورٹس پر مساجر چیئرز

پاکستان ایئرپورٹ کے مسافروں کے لیے بہت بڑی خوشخبری. اب اپ ایئرپورٹ پر انتظار کرتے ہوئے بھی مساج چیئر کا فائدہ اٹھائیں گے. اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی پروازوں کا انتظار کرنے والے مسافر اب ارام دہ کرسی پر بیٹھ کر لطف اندوز ہو سکیں گے. کیونکہ اب پاکستانی ایئرپورٹس پر مساجر چیئرز مہیا ہوں گی. جس کی بدولت اپ کو ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازوں کے لیے انتظار کے دوران ان چیئر سے لطف اندوز ہو سکیں گے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ بغیر کسی رقم ادا کیے اور یہ سہولت اپ کو بالکل فری مہیا کی جائے گی.

بنیادی طور پر یہ سروس خاص طور پر بوڑھوں اور بیماروں کے لیے لانچ کی گئی ہے. کیونکہ ضعیف افراد بینچوں اور پرانی کرسیوں پر بیٹھنے کی بجائے مساجر چیئر پر بیٹھ کر زیادہ بہتر فیل کریں گے. پاکستان ایئرپورٹ کی جانب سے اٹھایا گیا یہ قدم بین الاقوامی معیار کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ خوش ائین قدم ہے جس کو حکومتی سطح پر سراہا جاتا ہے. یہ ان افراد کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جنہوں نے لمبا سفر کرنا ہو اور لمبے سفر کرنے سے پہلے وہ ارام دہ کرسی سے مختصر تھراپی سے لطف اندوز ہو سکیں اور اپنے لمبے سفر پر روانہ ہو سکے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *