Without M-Tag Vehicle Will Not be Allowed on Motorway from Jan 1st 2024

Without M-Tag Vehicle Will Not be Allowed on Motorway from Jan 1st 2024

Without M-Tag Vehicle Will Not be Allowed on Motorway from Jan 1st 2024

ایم ٹیگ لازمی قرار

یکم جنوری سے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا ہے جس میں ایم ٹیک کے بغیر اپ موٹروے پر سفر نہیں کر سکتے. یہ اقدامات اس لیے کیے گئے ہیں کہ ٹریفک کے بہاؤ کو ہموار کرنا بھیڑ کو کم اور ٹول پلازم پر صفائی کے معیار کو برقرار رکھنا ہے. یاد رہے یکم جنوری 202 سے بغیر ایم ٹیگ اپ موٹروے پر سفر نہیں کر سکتے

سب سے پہلے ایم ٹیگ کیا ہے اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے صرف اتنا ذکر کرتے ہیں کہ یہ ایک ار ایف ائی ڈی ہوتی ہے جو کہ گاڑی کے ڈیش بورڈ کے اگے نصب ہوتی ہے. جس کا مقصد گاڑیوں کی لمبی قطار سے نجات حاصل کرنا ہے. جب اپ موٹروے پر سفر کر رہے ہوتے ہیں تو ٹول پلازو پر لمبی قطار دیکھنے کو نہیں ملتی یہ فائدہ ایم ٹیگ کی وجہ سے حاصل ہوا ہے ایم ٹیگ ایک چپ ہوتی ہے جس میں پیسوں کی صورت میں بیلنس پڑا ہوتا ہے اور یہ بغیر کسی رکاوٹ کے ٹول ٹیکس بوتھ میں اٹومیٹکلی ٹرانسفر ہو جاتا ہے. ایم ٹیگ ٹریفک کی رووانگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور یکم جنوری سے اس کا ہر گاڑی پہ لاگو ہونا بہت ضروری ہے

 

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *