How many Pakistanis left the country in 2023?

How many Pakistanis left the country in 2023?

How many Pakistanis left the country in 2023

سال 2023 میں کتنے پاکستانیوں نے ملک کو خیرباد کہا

سال 2023 میں کتنے پاکستانیوں نے ملک کو خیرباد کہا ائیے جانتے ہیں پاکستان میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی بڑی تعداد میں بیرون ملک منتقلی کا سلسلہ 2023 میں بھی جاری جن کے ایک بڑی تعداد ائی تھی اور میڈیکل سیکٹر سے تعلق رکھتی ہے اور ان میں سافٹ وئر انجینیئرز ائی ڈی انجینیئرز نرسز اور فارمسز شامل ہیں ادارہ ماورہ بحر ملازمت و تارکین وطن کے مطابق 2023 میں ملک چھوڑ جانے والے افراد کی تعداد 8 لاکھپانچ ہزار ا88 ہو چکی ہے جبکہ 2022 میں ملک کو خیرباد کہنے والوں کی تعداد تقریبا اٹھ لاکھ 32 ہزار تھی کسی نے اسے برین برین کہا تو کسی نے ملکی معیشت کے لیے خوشہند قرار دیا لیکن کیا ملک سے نوجوانوں کا تیزی سے بیرون ملک منتقل ہونا فائدہ مند ہے یا پھر نقصان دہ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ملک میں نوکریاں نہیں ہیں

اور دوسری جانب اداروں سے یہ سننے کو ملتا ہے کہ ٹیلنٹ ہی نہیں ہے جہاں سوال ملک کے تعلیمی نظام پر بھی اٹھتا ہے کہ اخر یونیورسٹیوں میں چار سال پڑھ کر ڈگری حاصل کرنے والے طلباء و طالبات نوکریاں حاصل کرنے میں کیوں ناکام ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *