Top Most Searches In Pakistan And India In 2023

Top Most Searches In Pakistan And India In 2023

Top Most Searches In Pakistan And India In 2023

پاکستان اور بھارت میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا گیا

2023 میں پاکستان اور بھارت میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا گیا ائیے جانتے ہیں سرچ انجن گوگل نے مختلف ممالک کے حوالے سے ڈیٹا شیئر کیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ سال 2023 کے دوران صارفین نے کیا جاننے میں سب سے زیادہ دلچسپی ظاہر کی اگر اس فہرست پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان میں سب سے زیادہ اور یوٹیوب پر علیزے سحر تھی جبکہ انڈیا میں سب سے زیادہ 11 اڈوانی اور شبم گل میں دلچسپی تھی

اگر کھیلوں کی بات کی جائے تو اس پیرس میں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سے لے کر مختلف تقاریب کا ذکر ہے جیسے پاکستان سپر لیگ اور ایشیا کپ انڈیا میں ورلڈ کپ فائنل کے دوران اسٹریلیا سے مقابلہ سب سے زیادہ صارفین کی نظروں میں رہا پاکستان اور انڈیا میں ایک طرف ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں میں چیٹ جی پی ٹی شامل تھا جبکہ دوسری طرف پاکستان میں سب سے زیادہ لوگوں نے سموسے کلیجی اور شیر خرما کی ترکیب میں جبکہ انڈیا میں عام کا اچار اور کاکٹیل جو ریسپی کی کیٹگری میں سرفہرست ہے پاکستان میں سب سے زیادہ پوچھا گیا سوال یہ تھا کہ واٹس ایپ چینل کیسے بناتے ہیں انڈیا میں صارفین نے سب سے زیادہ یہ پوچھا کہ گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے جلد اور بالوں کو سورج کے نقصان سے کیسے بچایا جا سکتا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *