Khalil ur Rehman Qamar Look Alike Gone Viral| خلیل الرحمن قمر کا ہم شکل

Khalil ur Rehman Qamar Look Alike Gone Viral

Khalil ur Rehman Qamar Look Alike Gone Viral

خلیل الرحمن قمر کا ہم شکل

خلیل الرحمن قمر پاکستان کی فلم انڈسٹری اور ڈرامہ انڈسٹری میں بہترین رائٹر ہیں. خلیل الرحمن قمر کے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو صدقے تمہارے پنجاب نہیں جاؤں گی اور لندن نہیں جاؤں گا شامل ہیں اور وہ اپنے بہترین سٹوریز اور مشہور سکرپٹ رائٹنگ میں پورے پاکستان میں جانے جاتے ہیں.
خلیل الرحمن قمر اکثر انٹرویوز میں سخت رائے رکھتے ہیں. خلیل الرحمن قمر بذات خود ایک سلیبرٹی ہیں اور ایک وسیع فین فالونگ رکھتے ہیں.

حال ہی میں ٹویٹر اکاؤنٹ پر خلیل الرحمن قمر کے ہم شکل نے ان کے فینز میں کو کنفیوز کر رکھا ہے. فوٹو میں ایک صاحب اور اس کے بیٹے کھڑے ہیں جس میں یہ صاف دکھائی دیتا ہے کہ خل الرحمن قمر کی کلیئر کٹ فوٹو کاپی نظر ارہی ہے. ٹویٹر پر کافی سارے فین تو یہ سمجھ رہے تھے کہ یہ خلیل الرحمن قمر ہے لیکن وہ ان کا ہم شکل تھا جو کہ اج انٹرنیٹ پر بہت وائرل ہوا ہے. اور وائرل ہونے کی وجہ یہ ان کی شکل اور حلیہ خلیل الرحمن قمر سے ملنا تھا.

Khalil ur Rehman Qamar Look Alike Gone Viral

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *