Hira Umer Reply To Haters On Her Bold Look| ہیرا عمر کی وضاحت

Hira Umer Reply To Haters On Her Bold Look
Hira Umer Reply To Haters On Her Bold Look

Hira Umer Reply To Haters On Her Bold Look

ہیرا عمر کی وضاحت

ہیرا عمر پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں. ہراور نے بہت سے ڈرامے میں کام کیا جن میں جیسے اپ کی مرضی میرے ہم سفر شامل ہیں جن سے ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا. ہیرا عمر سفر کرنا بہت پسند کرتی ہے حال ہی میں ہیرا عمر چھٹیوں پر پاکستان سے باہر مالدیو میں قیام پذیر ہے.

حالیہ چند دنوں میں اپنی نازیبا تصاویر کی وجہ سے اپنے اپنے فینز سے کافی تنقید کا شکار ہیں. ان میں سے کچھ مداحوں نے ہرا عمر پر شراب نوشی کے بھی الزام لگائے کہ وہ شراب پیتی ہیں

حال ہی میں ٹرولز کو بند کر دیا ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ کہتے ہوئے کہ ہم سب اللہ کی مخلوق ہیں اور اس کی مخلوق کا مذاق اڑانا اس کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے. اور دوسرا وہ شراب بالکل نہیں پیتی. گلاس کی وضاحت دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں شراب نہیں تھی انگور کا جوس تھا جس کو لائٹ رکھنے کے لیے پانی بڑھا دیا گیا تھا۔ عمر نے مزید کہا کہ میں مغربی لباس مغربی ممالک میں پہنتی ہوں پاکستان میں نہیں۔ اور ڈراموں میں زیادہ تر میرا لباس کردار کی نوعیت کے مطابق ہوتا ہے جس کو ایکٹر حضرات بہتر سمجھتے ہیں۔ اگر اپ کو میرا لباس پریشان کرتا ہے تو اپنے ایمان کے بارے میں غور کریں۔ اس ٹویٹ کے بعد مداحوں کے بھی کافی سارے تاثرات دیکھنے کو ملتے ہیں جن کو ہم ایک ایک کر کے نیچے پن کر دیں گے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *