Which Country Will See First 2024| Welcome 2024

Which Country Will See First 2024| Welcome 2024

Which Country Will See First 2024| Welcome 2024

دنیا کا کون سا ایسا ملک ہے جو سب سے پہلے نئے سال کو دیکھ سکے گا

دنیا کے مختلف خطوں میں نئے سال کا سورج کب اور کیسے طلوع ہوتا ہے حقائق جان کر اپ دنگ رہ جائیں گے یہ دنیا ایک حیرت  جہاں بہت سی ایسی چیزیں ہوتی ہیں جنہیں جان کر انسان ششتر رہ جاتا ہے اسی طرح اس دنیا میں نئے سال کی امد بھی ہر حیرت انگیز ہوتی ہے کیونکہ نیا سال منانے کے لیے دنیا کے ہر کونے میں لوگ پرجوش ہوتے ہیں لیکن مختلف خطوں میں سال نو کا سورج الگ وقت پر طلوع ہوتا ہے اج ہم اپ کو بتاتے ہیں کہ

دنیا کا کون سا ایسا ملک ہے جو سب سے پہلے نئے سال کو دیکھ سکے گا اور کس ملک میں سب سے اخر میں سال 2024 کا جشن منایا جائے گا دنیا بھر کے ممالک میں مختلف ٹائم زون ہونے کے باعث کہیں نئے سال کا سورج پہلے ہی تو کہیں بعد میں طلوع ہوتا دکھائی دیتا ہے سال 2024 کا سورج سب سے پہلے اسٹریلیا ڈونگا اور کریباتی کے چھوٹے جزیروں پر نظر ائے گا پاکستانی وقت کے مطابق یہ جزیریں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال کریں گے پاکستانی وقت کے مطابق ان ممالک میں 31 دسمبر کی دوپہر تین بجے یکم جنوری ہوگی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ ہے جہاں کے شہر ہاکلینڈ میں نئے سال کا اغاز ہوگا پاکستان میں 31 دسمبر کا سورج غروب ہوتے ہی اکلینڈ نئے سال کی پہلی شاندار اتش بازی سے جگمگا رہا ہوگا اب باری اتی ہے ان ممالک کی جو سب سے اخر میں نئے سال کا استقبال کریں گے ایشیا میں ایک متحرک سفر طے کرنے کے بعد نیا سال پاکستان پہنچے گا نئے سال کا سورج سب سے اخر میں امریکہ میں طلوع ہوگا ایک طرف جہاں پوری دنیا پہلے ہی نئے سال کا جشن منا چکی ہوگی وہیں امریکی جزیرہ ساموا نئے سال کی امد کا منتظر ہوگا اور پاکستان سے پورے 25 گھنٹے پیچھے رہنے والا بیکر جزیرہ 2024 کا استقبال کرنے والی دنیا کی اخری جگہ ہوگی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *