Rakhi Sawant And Her Ex Husband Controversy Goes Viral

Rakhi Sawant And Her Ex Husband Controversy Goes Viral

Rakhi Sawant And Her Ex Husband Controversy Goes Viral

راکھی  کے اپنے شوہر پر سنگین الزامات

راکھی  کے اپنے شوہر پر سنگین الزامات نیا مدہ لے کر عدالت پہنچ گئی  کے شوہر عادل نے ان کے ساتھ کیا کچھ کیا ہولناک انکشافات کر دیے بالی وڈ انڈسٹری کی متنازع جوڑی جو ائے دن اپنی حرکتوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہے اور ان کے شوہر عادل دورانی کے حوالے سے ایک اور خبر سامنے اگئی

راکھی نے حال ہی میں اپنے سابق شوہر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس اب کچھ بھی نہیں ان کے سب کچھ ان کا سابق شوہر عادل لوٹ کر بھاگ گیا سوشل میڈیا پر ان دنوں راکھی  کا ایک پرانا انٹرویو کلپ خوب گردش کر رہا ہے جس میں راکھی اپنے سابق شوہر عادل دورانی کے بارے میں بہت سے انکشافات کرتی نظر ارہی ہے دوران شو میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ اپ اج کل فلم وغیرہ نہیں کر رہے تو زندگی گزارنے کے لیے روپے پیسوں کا بندوبست کیسے کرتی ہے سوال کے جواب میں  ہی کہتی ہیں اس وقت میں دیوالیہ ہو چکی ہوں میرا سب کچھ عادل  لے کر بھاگ گیا ہے اب تو میری عدالت سے درخواست ہے کہ میرا پیسہ واپس دلوائیں تاکہ میں کسی اور اچھے لڑکے سے دوبارہ شادی کر سکوں

اس سے کم ماضی میں راکھی ساونت عادل پر یہ الزام بھی لگا چکی ہیں کہ ان کی غیر اخلاق کی ویڈیوز سابق شوہر عادل دورانی نے دبئی میں لاکھوں روپے میں فروخت کی انہوں نے کہا کہ اگر وہ ویڈیوز وائرل ہو گئی تو میں کیا کروں گی دنیا کو کیا منہ دکھاؤں گی ان کا کہنا تھا کہ اب میں عام لڑکی نہیں بلکہ ایک سلیبرٹی اور برینڈ ہوں

ساونت نے ایک سال قبل اسلام قبول کرنے کے بعد عادل دورانی نامی مسلمان لڑکے سے شادی کی تھی مگر ان کی شادی پہلے دن سے ہی تنازعات کا شکار رہی کبھی یہ سننے میں ایا کہ عادل کے گھر والے راکھی کو قبول نہیں کر رہے تو کبھی یہ سننے میں ایا کہ عادل دورانی کے دیگر لڑکیوں کے ساتھ بھی تعلقات تھے جس کی وجہ سے ان کی شادی ختم ہوئی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *