Look At World Most Rich Familes دنیا کے امیر ترین خاندان

Look At World Most Rich Familes

دنیا کے امیر ترین خاندان کون ہیں

دنیا کے امیر ترین خاندان کون ہیں جان کر اپ حیران رہ جائیں گے ابودھابی کے حکمران خاندان نے دولت میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا یو اے ای کا حکمران خاندان النحان 305 ارب ڈالرز کے ساتھ پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے روم ورک کی رپورٹ کے مطابق دوسرے نمبر پر امریکہ کا والٹن خاندان 2597 ارب ڈالر ہے تیسرے پر فرانسیسی لگزری فیشن ہاؤس ہیرمس کے مالکان ہیں جن کی دولت 150.9 ارب ڈالر ہے کی پروڈکٹ کے حوالے سے مشہور امریکی خاندان مارس چوتھے نمبر پر ہے جن کی دولت 141 اور پانچویں پر قطر کے شاہی خاندان الثانی کے مجموعی اثاثوں کی مالیت لگ بھگ 133 ارب ڈالر ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *