Interesting Happenings In 2023 رواں سال دلچسپ اور عجیب خبروں کا سال رہا

Interesting Happenings In 2023

رواں سال دلچسپ اور عجیب خبروں کا سال رہا

رواں سال دلچسپ اور عجیب خبروں کا سال رہا ایسی ایسی چیزیں ہوئیں کہ لوگ سوچنے پر مجبور ہو گئے 2023 میں کچھ ایسے بھی واقعات ہوئے جنہوں نے سننے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا انڈونیشیا میں شادی کے دن دولہا غائب ہو گیا بے سہارہ ادھر میئر نے تو کمال ہی کر دیا 16 سال کی لڑکی سے شادی کے بعد اپنی ساس کو سیکرٹری ثقافت اور سیاحت کے اہم عہدے سے نواز دیا رواں سال عید الاضحی کے موقع پر گائے کی قیمت ایک ارب 23 کروڑ روپے لگائی گئی رواں سال کے اغاز میں متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس اے ار ائی اس کا طیارہ 13 گھنٹے کی مسافت کے بعد منزل پر پہنچنے کی بجائے واپس اسی ایئرپورٹ پر پہنچ گیا جہاں سے اس نے اڑان بھری تھی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *